کراچی : کراچی پریس کلب کے غیر سیاسی غیر جماعتی جرنلسٹ پینل نے آپ کے مشوروں تجاویز

کراچی : کراچی پریس کلب کے غیر سیاسی غیر جماعتی جرنلسٹ پینل نے آپ کے مشوروں تجاویز فیصلوں اور اب تک کی کامیابیوں کی خوشخبریوں کے حوالے سے ہم خیالوں کی دوسری بیٹھک / نشست کا اہتمام کیا ہے۔۔۔
تفصیلات کے مطابق دوسری بیٹھک جعرات 28 اکتوبر 2021 کو شام 5 سے رات 8 بجے تک نجیب احمد ٹیرس
کراچی پریس کلب میں ہوگی۔ جرنلسٹ پینل کے لوورز، سپورٹرز، ووٹرز اور
امیدوار بننے کے خواہشمند
خواتین و حضرات سے شرکت کی درخواست ہے
متمنئ شرکت: ڈاکٹر عبدالجبار خان; ناصرمحمود; سید نعمت اللہ بخاری; ایوب جان سرہندی; محمد حنیف صدیقی; طارق اسلم; عارف حسین ہاشمی; محمد نواز کھوکھر; نصراللہ جمالی;سید مطلوب حسین; محمد خورشید رحمانی; احتشام خالد; آغا کرم علی شاہ; صلاح الدین; جاوید صدیقی; محمد عارف خان; زبیر ابرہیم; مظہر علی رضا; جاوید مہر; پرویز افتخار جابری; علی عمران جونیئر; ٹروت جبیں; جنید علی; منصور دررانی اور افضل بلوچ شامل ہیں۔۔۔!!
کراچی : (بیوروچیف: جاوید صدیقی)



