کراچی : کراچی پریس کلب کے انتخابات میں حصہ لینے والے یونائیٹڈ جرنلسٹس پینل

کراچی : کراچی پریس کلب کے انتخابات میں حصہ لینے والے یونائیٹڈ جرنلسٹس پینل کی جانب سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان منگل 21 دسمبر کو دن 2 بجے کراچی پریس کلب کے نجیب احمد ٹیرس پر کیا جائے گا۔۔ تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ جرنلسٹ پینل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کراچی پریس کلب کے الیکشن کی گہماگہمی بڑھانے اور اپنے امیدواروں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہم پینل ضرور تشریف لائیں۔ ہم پینل کنوینرز یونائیٹڈ جرنلسٹس پینل کے نام جاری کردیئے جن میں حبیب خان غوری، طاہر نجمی، ناصر بیگ چغتائی، خورشید تنویر، انور سن رائے، آفتاب سید، جی این مغل، نذیر لغاری، جی ایم جمالی، اشرف خان، احمد خان ملک، امین یوسف، سعید جان بلوچ، ناصر محمود، ڈاکٹر جبار خان، خورشید عباسی، آغا خالد، نظام صدیقی، سردار لیاقت، شاہد اقبال، وارث رضا، شہر بانو، اعجاز احمد، عاجز جمالی، افضل بلوچ، سرفراز احمد، نعمت اللّہ بخاری، سید ندیم رضا، زاہد مظہر، عمران غوری، ایس ایم شکیل، سید فیصل حسین، فیصل شکیل، نعیم کھوکھر، معراج فاطمہ، ناصر شریف، زبیر ابراہیم، کاشف صدیقی، بچل لغاری، سید محبوب علی، شاہد جتوئی، جاوید قریشی، اعجاز شیخ، یونس آفریدی، رانا لیاقت، قاضی سمیع، قاضی آصف، احسان قریشی، آصف علی خان، راشد علی خان، اسماعیل دلاور، آغا کرم علی شاہ، خالد فرشوری، شاہد غزالی، کاشف حسن،عامر شیخ، ایم اظہر، نازک جتوئی، نسیم راجپوت، رفیق بلوچ، کاشف حسین، مختار احمد بھائی جی، فیضان لاکھانی، قسیم سعید، قیصر عباس، اسلم شاہ، سمیرا ججہ، روبینہ یاسمین، شاہین فاطمہ، یاسمین طحہ، رفیعہ حیدر، گل نسرین، رضوانہ نقی، آصف عالم، کامران مغل، محمد جمیل، عباس مہدی، محمد بیگ، شوکت خٹک، قمر خان، محمد اسلام، سمیر قریشی، طحہ عبیدی، سہیل شبیر، یحیی حسینی، ماجد بھٹی، خورشید انور، طلحہ خان، زبیرالدین، عدنان یحیی، تاج الدین، مجدد شیخ، حسن جاوید، شاہد شہزاد، سید ثاقب علی، عمران حفیظ، ذیشان شاہ، نصرت آمین، معین الحق، امتیاز شاہ، سلیم آذر، عارف انصاری، کاشف مشتاق و دیگر شامل ہیں۔۔۔۔۔!!
کراچی : (بیوروچیف: جاوید صدیقی)



