کالم/مضامین

*کراچی پریس کلب، جاوید صدیقی کی درخواست*

*کراچی پریس کلب، جاوید صدیقی کی درخواست*

28 دسمبر 2024 بروز ہفتہ کراچی پریس کلب کے الیکشن صبح 9 بجے سے شام 5 بجے ہونگے۔ ہم صحافی حضرات ملکی انتخابات ہوں یا اداروں کارپوریشن و دیگر کے الیکشن زور دیتے ہیں ووٹ کی اہمیت کو، ووٹ کی افادیت کو، ووٹ کی قدر و منزلت کو اور ووٹ کی ضرورت اور تقاضوں کو تو پھر اپنے گلشن کی بہتری کامیابی کیلئے لازماً خود کو کیوں نہیں پابند کرتے؟؟ کہ اپنا ووٹ ہر صورت اور ہر حال میں خود جاکر ووٹ کاسٹ کریں اور اپنی اس اہم ترین ذمہداری کو ادا کریں یقیناً ہم سب ممبران کو اس بابت اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہئے یہی میری درخواست ھے۔۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You