جہلم

کراچی سے خیبر تک خدمت خلق کا کام جاری رہے گا۔ ڈاکٹر واصف حسین انفارمیشن سیکرٹری ایچ ڈی ایف

کراچی سے خیبر تک خدمت خلق کا کام جاری رہے گا۔ ڈاکٹر واصف حسین انفارمیشن سیکرٹری ایچ ڈی ایف پاکستان

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن فیصل آباد کا دسواں ماہانہ فری کیمپ الصدیق کلینک ڈاکٹر محمد ارحم فاروق انفارمیشن سیکرٹری فیصل آباد کے کلینک باوا چک سرگودھا روڈ فیصل آباد مال پر منعقد کیا گیا جس میں شریک سینئر ڈاکٹر عدنان حسین مرکزی جنرل سیکرٹری ایچ ڈی ایف پاکستان ڈاکٹر جاوید اقبال نقشبندی صدر فیصل آباد ڈاکٹر اکرم منصور ڈاکٹر ظہیر احمد کے ساتھ سٹوڈنٹ ڈاکٹر محمد حماس نے بھی شرکت کی یہ کیمپ صبح نو بجے۔ شروع ہو کر دوپہر تین بجے تک جاری رہا جس میں ہم نے تقریبا 110 مریضوں کا چیک کیے جس میں زیادہ تر امراض معده ، جگر ، خون کی کمی جوڑوں کے درد ، ڈائریا ہیپاٹائٹس، بخار ، نزلہ، زکام اور دمہ کے ساتھ آئے ہمارے قابل ڈاکٹر صاحبان نے علاقہ میں مریضوں کا فری چیک اپ کرتے ہوئے ہومیو پیتھی سے آگاہی بھی فراہم کی اور ایچ ڈی ایف کے کاموں کو بھی علاقہ کے مکینوں کی طرف سے بہت سراہا گیا.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You