سندھ
کراچی : (رپوٹ فاطمہ بلوچ ) 8 رمضان المبارک، اتوار کے روز سرجانی بھٹو چوک فرہین ہال میں اقوام متحدہ

کراچی : (رپوٹ فاطمہ بلوچ ) 8 رمضان المبارک، اتوار کے روز سرجانی بھٹو چوک فرہین ہال میں اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی جانب سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ہیومن رائٹس کے چیئرمین عبدالعزیز اور جنرل سیکرٹری صالحین صلفی بھی شریک ہوئے۔



وی آئی پی مہمانوں میں سماعت اخبار کی ٹیم کے ممبران اور دیگر شرکا شامل تھے۔ خصوصی طور پر الجزیرہ نیوز چینل کی نمائندہ فاطمہ بلوچ کو مدعو کیا گیا۔ بچوں کے لیے ایک خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں انہیں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
روزے کی افطار کے بعد، ہیومن رائٹس کے مختلف معاملات پر بھی تفصیلی تبصرہ کیا گیا۔ اس تقریب میں تمام شرکاء کی طرف سے ایک خوشگوار اور پر رونق محفل کا منظر دیکھنے کو ملا۔ سب کے چہروں پر خوشی کی جھلک تھی



