سندھ

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی میں یونیورسٹی روڈ 11 روز قبل پھٹنے والی لائن کا مرمتی کام

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی میں یونیورسٹی روڈ 11 روز قبل پھٹنے والی لائن کا مرمتی کام مکمل کر لیا گیا،

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ ڈایا مین لائن کا مرمتی کام مکمل ہوگیا، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے،مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد لائنوں کو چارج کیا جارہا ہے،یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کے کام کے دوران28 نومبر کو پانی کی لائن پھٹ گئی تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You