سندھ

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق سید حامد علی نامی شہری نے سڑک کے کنارے موجود ڈاکووں کو گاڑی سے ٹکر مارنے کی کوشش کی، اس دوران ڈاکووں نے فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا، پولیس کے موقع پر پہنچنے پر ملزمان اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You