سندھ
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں محمد جاوید اقبال ولد محمد اسلام الحق کو شعبہ قرآن و سنہ میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ایم فل کی ڈگری تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان ”حجاج بن یوسف کی سوانح اور اس کے تاریخی اثرات کا تجزیاتی مطالعہ“ڈاکٹر مفتی عمران الحق کی زیر نگرانی مکمل کیا۔




