سندھ

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے اجلاس میں ثمینہ غفار بنت شیخ عبدالغفار کو شعبہ سیاسیات میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ایم فل کی ڈگری تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔ انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان”پاپولزم، تھیوری اور پریکٹس: اکیسویں صدی میں پاپولسٹ حکومتوں کا تقابلی تجزیہ پاکستان اور ہندوستان کا کیس اسٹڈی“پروفیسر ڈاکٹر نصرت ادریس کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You