سندھ

کراچی امریکہ معاشی سرگرمیوں کی بحالی میں چین سب سے آگے ہے ، عالمی بینک

کراچی امریکہ معاشی سرگرمیوں کی بحالی میں چین سب سے آگے ہے ، عالمی بینک

تفصیلات کیمطابق (نمئندہ خصوصی: جاوید صدیقی) عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ چین میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے کی جانے والی موثر کوششوں اور اقدامات کی روشنی میں اقتصادی سرگرمیاں میں وسعت پیدا ہوگئی ہے۔ بینک توقع کرتا ہے کہ2021 میں چین کی معاشی شرح نمو 8.5 فیصد تک پہنچ جائیگی۔ لیبر مارکیٹ میں مسلسل بحالی اور صارفین کے اعتماد میں بہتری کے حوالے سے بینک نے توقع کی ہیکہ چین کی کھپت کی نمو آہستہ آہستہ وبائی دور سے قبل ترقیاتی رجحان میں واپس آئیگی۔ عالمی بینک کیمطابق سپلائی کے سلسلے میں چین صنعتی پیداوار میں اضافے سے اپنی مینوفیکچرنگ سرگرمیوں کے عروج کے باوجود رجحان سے بالاتر رہا ہے۔ بینک نے توقع کا اظہار کیا ہیکہ2021 میں چین کی تجارتی سرپلس بتدریج کم ہوجائیگا اور اس سال رواں اکاؤنٹ سے زائد جی ڈی پی کا 1.4 فیصد رہ جائیگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You