سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹ) پاکستان بدلتے دنیا کے حالات میں الیکشن کا متحمل نہیں ھوسکتا:

کراچی (اسٹاف رپورٹ) پاکستان بدلتے دنیا کے حالات میں الیکشن کا متحمل نہیں ھوسکتا: معروف جرنلسٹ جاوید صدیقی

قومی و صوبائی الیکشن میں کڑوروں رقم استعمال ھوگی جو قومی خذانہ برداشت کرنے سے قاصر ھے: معروف جرنلسٹ جاوید صدیقی

چیف الیکشن کمشنر کو ریاست اور ملک و قوم کے مفادات کو اولیت دہنی چاہئے اور اسے عام انتخابات کو اسرائیل فلسطین جنگ کے اختتام تک موخر کرنی چاہئے:معروف جرنلسٹ جاوید صدیقی

ہنگامی اور جنگی حالات کے سبب مکمل پاکستانی معیشت اقتصادیت کی بہتری کیلئے توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ھے: معروف جرنلسٹ جاوید صدیقی

تفصیلات کے مطابق کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار نے اپنے صحافتی نشست میں کہا کہ چیف الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس صاحب کو انتہائی سنجیدگی سے سوچنا سمجھنا اور دیکھنا ھوگا کہ فلسطین و اسرائیل جنگ کے اثرات دنیا بھر میں پھیل چکے ہیں آیا ان سیاستدانوں کے دباؤ کے پیش نظر عام انتخابات کی طرف جانا ریاست و ملک کیلئے بہتر ھوگا یا تباہی کا پیش خیمہ کیونکہ نوے فیصد سیاستدان اور ان کی سیاست جماعت کرپشن لوٹ مار بدعنوانی اور جعل سازی کے کیسز موجود ھیں جس سے ملک جس قدر دیوالیہ ھوا اور ایک عام پاکستانی کو جینے کیلئے ایک روٹی تک میسر نہیں، اجناس سے لیکر زندگی کی بنیادی اشیاء خرید سے قاصر ہوچکی ہیں۔ ایک جانب بیروزگاری تو دوسری جانب مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا ھے۔ چیف جسٹس صاحبان چیف الیکشن کمیشن اور ریاستی مقتدر قوتوں سے کہا کہ ریاست کی بقاء و سلامتی اور خوشحالی کیلئے فی الوقت عام انتخابات کے معاملہ کو دنیا کی بدلتی معاشی اقتصادی عسکری اور سیاسی صورتحال کے بعد انتخابات کی طرف بڑھیں۔ اس وقت دنیا کے بڑے سے بڑے ممالک فلسطین و اسرائیل کی جنگ میں بلاواسطہ اور بلواسطہ شامل ھیں اسی صورت میں عام انتخابات کی بات کرنا احمق اور بیوقوف کہلائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You