سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹ)انجمن تاجران بابر مارکیٹ لانڈھی کراچی، آل کراچی تاجر الائنس ڈسٹرکٹ کورنگی

کراچی(اسٹاف رپورٹ)انجمن تاجران بابر مارکیٹ لانڈھی کراچی، آل کراچی تاجر الائنس ڈسٹرکٹ کورنگی صدر شفیق پاپا

28 اگست بروز بدھ کو پوری بابر مارکیٹ مکمل بند رہے گی۔ آپ سب سے مکمل تعاون کی اپیل ہے۔ بجلی کے ناجائز بل اور ایف بی آر کے ناجائز ٹیکس نا منظور نا منظور ۔

*”عوام کی بڑھتی ہوئی بےچینی خطرناک ردعمل کا خدشہ”*

بجلی کے بلوں میں عوام سے کھلے عام لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے ہڑتال اور سول نافرمانی کی تحریک: عوام کے پاس مضبوط جواز موجود بجلی کے بلوں میں اضافی چارجز کا معاملہ عوام کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ صفر یونٹ استعمال کرنے کے باوجود جب ایک صارف کو 1870 روپے کا بل ملتا ہے، تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس میں اضافی چارجز اور ٹیکسز شامل ہیں جو کہ انتہائی غیر منصفانہ ہیں۔

*0 یونٹ کے بل کی تفصیل:*

– *فکسڈ چارجز:* 1000 روپے
– *فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ:* 4.86 روپے
– *اگست 2023 فیول چارجز:* 1.32 روپے
– *نومبر 2023 فیول چارجز:* 3.54 روپے
– *انکم ٹیکس:* 82.6 روپے
– *سیلز ٹیکس:* 180.89 روپے
– *سیلز ٹیکس ریٹیلرز:* 50.25 روپے
– *فردر ٹیکس:* 40.20 روپے
– *ٹی وی لائسنس فیس:**60 روپے
– *کے ایم سی (کراچی میونسپل کارپوریشن) چارجز:* 40

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You