اہم خبریںخیبرپختون خواہ

کاہی نظام پور عوام کی خدمت ہمارا اولین مقصد ہے۔سعیدہ بی بی

کاہی نظام پور عوام کی خدمت ہمارا اولین مقصد ہے۔سعیدہ بی بی

کامیاب ہو کر کاہی نظام پور عوام کو مفت قانونی خدمات دینگے۔آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی

نوشہرہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خاکسار تحریک پاکستان کے سینئر نائب امیر پروفیسر ڈاکٹر حکیم سید اے این عسکری اور شعبہ خواتین کی صدر خاکسار تحریک پشاور حلقہ 87 صوبائی اسمبلی علاقہ کاہی نظام پور خاکسار تحریک کی حمائت یافتہ آزاد امیدوار خاکسارا بی بی سعیدہ کے ہمراہ پشاور میں ایڈوکیٹ محمد جمیل ورسک پر سیکیوٹر نیپ سابق ڈپٹی اٹرنی جنرل عبدالرحمن رہنماء پاسبان سے ملاقات کی انھوں نے بی بی سعیدہ کو درخواست کی کہ وہ انکے حلقے 87 علاقہ کاہہی نظام پور کی غریب عوام کو مفت قانونی خدمت دیں انہوں نے بخوشی پیشکش کو قبول کیا اور کہا کہ علاقہ کاہی نظام پور کی عوام کو مفت قانونی خدمات دینگے اس موقع پر سعیدہ بی بی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ کاہی نظام پور عوام کی خدمت ہمارا اولین مقصد ہے انہوں نے مزید کہا کہ کامیاب ہو کر اپنی حلقے کے عوام کی بھرپور خدمت کرونگی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You