
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، پتنگ فروش ملزم گرفتار، پتنگوں اور ڈوروں کی بڑی کھیپ برآمد،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 2024 پتنگیں اور 175 عدد کیمیکل ڈوریں برآمد،
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، قانون شکن عناصر کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




