ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ چوٹالہ کا وزٹ، ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او چوٹالہ کے ساتھ سنگین نوعیت کے مقدمات کے حوالے سے میٹنگ،
ڈی پی او جہلم کا ملزمان کی گرفتاری اور مقدمات کو یکسو کرنے کا حکم،
ڈی پی او جہلم کا چوٹالہ کے علاقہ میں امام بارگاہ کوٹلی سیداں میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری مجلس کا وزٹ، سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،
ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او چوٹالہ نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،
ڈی پی او جہلم نے مجلس کے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی،
تمام شرکاء کو چیکنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے،
پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،




