اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر تھانہ دینہ کے علاقہ میں22سالہ فاطر العقل لڑکے سے زیادتی

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر تھانہ دینہ کے علاقہ میں22سالہ فاطر العقل لڑکے سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت حسن محمود کے نام سے ہوئی ہے،

ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او دینہ کو ملزم کی گرفتاری کا سپیشل ٹاسک دیا تھا

ملزم حسن محمود نے میرے فاطر العقل بھائی کےساتھ زیادتی کی، مدعی مقدمہ

متاثرہ لڑکے کا میڈیکل کروا کربھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے،

زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You