اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاون

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاون جاری، 03شراب سپلائر ملزمان گرفتار، شراب برآمد ،

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزمان ثاقب، یوسف اور اسحاج کنول کو گرفتار کر لیا ،

ملزمان سے مجموعی طور 60 بوتل شراب برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ،

شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You