اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث دیما گینگ کے 04 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ندیم، محبوب،زین اور زبیرکو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے01 عدد موٹر سائیکل مالیتی 60 ہزار روپے اور چوری شدہ گھریلو سامان مالیتی 03 لاکھ روپے برآمد کر لیا گیا،

جبکہ

ملزم ندیم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 32 بور معہ ایمونیشن اور ملزم محبوب سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے ممکن بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You