اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کے افسران و جوان جنرل الیکشن 2024 کی الرٹ ڈیوٹی

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کے افسران و جوان جنرل الیکشن 2024 کی الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

سینئر آفیسرز فیلڈ میں موجود رہ کر تمام افسران و جوانوں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،

ضلع بھر کے 766پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل پرامن طور پر جاری ہے،

3000 سے زائد پولیس افسران اور دیگر اداروں کے جوان ڈیوٹی پر موجود ہیں،

شہریوں کی فزیکل چیکنگ کے بعد پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے،

مشکوک عناصر کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،

ضلع جہلم میں الیکشنز کا پرامن انعقاد اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You