ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر یوم آزادی 14 اگست کی مناسبت سے تھانہ جات،
چوکیات، پولیس لائینز اور دفاتر کی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے، یوم آزادی ہمارے آباؤ اجداد کی ملک کےلئے دی گئی قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



