اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

پتنگ فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں، ڈوریں، پسٹل معہ روندز برآمد، الگ الگ مقدمات درج

منگلا پولیس نے پتنگ فروش ملزم ارشد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 250 پتنگیں اور 35 ڈوریں برآمد

سٹی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You