اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 265 گرام ہیروئن برآمد، الگ الگ مقدمات درج

سٹی پولیس نے 2 منشیات فروش ملزمان بخت یار اور شیراز کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 265 گرام ہیروئن برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج،

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You