اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر جہلم پولیس

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر جہلم پولیس کے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات،

ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ نے چرچ ہائے اور دیگر مذہبی اجتماعات پر تعینات ڈیوٹی کو چیک اور بریف کیا،

تمام ڈیوٹی کو ہائی الرٹ رکھتے ہوئے تعینات کی گئی ڈیوٹی کو بار بار چیک کرنے کی ہدایات،

اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی عبادت گزار چیک ہوئے بغیر عبادت گاہ میں داخل نہ ہو، ایس پی انویسٹیگیشن

واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر ، بیریئرز اور چھت ڈیوٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، ایس ایچ اوز کو ہدایت

مشکوک سامان، مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جائے،

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور مکمل مذہبی آزادی کی فراہمی ہماری آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You