اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر حکومت پنجاب کے نگہبان رمضان راشن پیکج کی تقسیم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر حکومت پنجاب کے نگہبان رمضان راشن پیکج کی تقسیم کےلئے جہلم پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئےہیں۔

حکومت پنجاب کے ویژن کی روشنی میں مستحق خاندانوں میں گھر گھر راشن فراہمی کی بحفاظت ترسیل جاری ہے

جہلم پولیس کے 160 سے زائد اہلکاران نگہبان راشن تقسیم کی سیکیورٹی پر مامور ہیں، جب کہ ایلیٹ / محافظ اسکواڈ ضلع بھر میں گشت ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،

سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے وقتا” فوقتا” سیکورٹی ڈیوٹی کو چیک اور بریف کر رہے ہیں ،

نگہبان رمضان راشن پیکج کی بحفاظت ترسیل کو یقینی بنایا جا رھا ہے ، ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You