اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،

میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ،ڈی ایس پی لیگل،ایس ڈی پی اوز ضلع ہذا ،ایس ایچ اوز ضلع ہذا اور انچارج برانچز کی شرکت،

جبکہ ایس ایچ او پنڈ دادنخان کی بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ میں شرکت کی،

ماہ ربیع الاول کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے،

منشیات فروشی کے حوالے سے جاری کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے،

بجلی چوری میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،

ڈی پی او جہلم نے مقدمات کی پراگرس بھی چیک کی اور کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،

زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کیا جائے،

آئی ٹی انیشیٹیوز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،

انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے اس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،

اشتہاری مجرمان اور چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You