اہم خبریںپنڈدادنخان

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ پنڈ دادنخان کے علاقہ کھیوڑہ کے مرکزی جلوس کا وزٹ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ پنڈ دادنخان کے علاقہ کھیوڑہ کے مرکزی جلوس کا وزٹ

ڈی پی او جہلم نے سیکورٹی انتظامات چیک کیے اور ضروری ہدایات دیں،

جلوس ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے بھی ملاقات کی،

جلوس شرکاء کو باقاعدہ چیکنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے،

مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے،

شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You