اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سٹی کے علاقہ میں امام بارگاہ زینبیہ اور تھانہ سول لائینز

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سٹی کے علاقہ میں امام بارگاہ زینبیہ اور تھانہ سول لائینز کے علاقہ محلہ چشتیاں میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری مجالس کا دورہ،

سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،

ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او سول لائینز اور ایس ایچ او سٹی نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی و دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

ڈی پی او جہلم نے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی،

شرکاء کو چیکنگ کے بغیر داخلے کی اجازت نہ دی جائے، ڈی پی او جہلم کا حکم

پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں، ڈی پی او جہلم کی ہدایت،

جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You