اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد ڈی ایس پی صدر ملک عقیل عباس

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد ڈی ایس پی صدر ملک عقیل عباس، ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس، پولیس افسران، اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،

ڈی پی او جہلم نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،

شہریوں کی درخواستوں پر ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ دینہ کو فوری طور پر مقدمات درج کرنے کا حکم،

مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے،

تھانہ کی سطح پر پبلک سروس ڈیلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You