اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ ڈومیلی اور تھانہ منگلا کینٹ کا وزٹ، تھانہ جات کی صفائی

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ ڈومیلی اور تھانہ منگلا کینٹ کا وزٹ، تھانہ جات کی صفائی، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ، حوالات اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،

تمام افسران کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم،

ڈی پی او جہلم کا زیر تفتیش مقدمات کو بھی جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم،

فرنٹ ڈیسک اچھی حالت میں کام کرنے چاہیں،

پینڈینسی کسی صورت قابل قبول نہیں،

صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے،

اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی طرف دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم،

تھانہ جات میں آنے والے شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت

پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You