ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر، تھانہ سول لائینز اور تھانہ دینہ کا وزٹ،تھانہ جات میں جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا،
تھانہ جات کی صفائی، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ، حوالات اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،
تمام افسران کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم،
ڈی پی او جہلم کا زیر تفتیش مقدمات کو بھی جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم،
فرنٹ ڈیسک اچھی حالت میں کام کرنے چاہیں،
اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی طرف دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم،
شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت
تھانہ جات کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



