اہم خبریںخیبرپختون خواہ

شانگلہ، کوزکانا میں مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن ناراض لیگی کارکنان کا پارٹی قیادت سے تحفظات

شانگلہ، کوزکانا میں مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن ناراض لیگی کارکنان کا پارٹی قیادت سے تحفظات

شانگلہ، کوزکانا میں امیر مقام نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا، لیگی کارکن شانگلہ، حالت کے تناظر میں مسلم لیگ سے سیاسی راستے جدا کریں گے

اج کوزکانا میں مسلم لیگ ن کے نمائندوں نے ایک میٹنگ منعقد کیا چند کارکنان نے بڑے جزبے میں انجینئر امیر مقام صاحب سے گلے شکوے کیے اور کہا کہ شانگلہ کے دوسرے یونین کونسلوں میں انجینئر صاحب دن رات کام کرتے ہیں لیکن کوزکانا کو نظر انداز کیا گیا ،میرا سیاست میں بات کرنا مناسب نہیں کیونکہ میں ایک جرنلسٹ ہوں البتہ تجزیہ کرسکتا ہوں شانگلہ میں جتنی بھی ترقی کے کام ھوئں وہ انجینئر امیر مقام صاحب نے کیا اور کوزکانا جہاں تک میرے نالج میں ہیں ہر گاوں تک لنک روڈ انجینئر صاحب نے پہنچائے جہاں پانی تھاوھاں واٹر سپلائی کی سکیمیں کی ہیں اور گھر گھر تک پانی پہنچایا ،۔ ڈاکٹر عباد صاحب نے میرے زریعے ڈنڈوکو اور اس پاس دیہات کو پیغام بھیجا کہ بیس کنال زمین محکمہ تعلیم کے نام الاٹ کریں میں اس دن پر گرلز ہائی سکول بناؤ گا۔ لیکن معزرت کے ساتھ یہ لوگ زاتی چھو ٹی چھوٹی کاموں پہ عادی ہوچکے ہیں اور انجینئر صاحب تو خدا ترس انسان ہیں وہ کبھی جیبوں بھی کچھ میٹا ڈالتے ہیں اس یہ لوگ گلے شکوئے کرتے ہیں لیکن اس کو سیاست کا علم نہیں کیونکہ سیاست ایک مقدس رشتے کا نام ہیں۔

رپورٹ : سید یوسف شاہ بی بی بی اردو اسلام آباد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You