اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کو اچھی

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں تقسیم انعامات کی تقریب،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کو اچھی کارکردگی دکھانے پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم کیے

ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو چھینے گئے موٹر سائیکلز برآمد کرنے اور طلائی زیورات برآمد کرنے والے ملزمان کی گرفتاری پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور 10 ہزار روپے نقد انعامات دیے گئے

اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You