جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع جہلم میں منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری

جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع جہلم میں منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،ہیروئن اور چرس برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نصیر احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 40 گرام ہیروئن برآمد،

جبکہ

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد تنویر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 560 گرام چرس برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You