جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا عید الاضحٰی کے بابرکت موقع پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا عید الاضحٰی کے بابرکت موقع پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ،

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس اور اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ثانیہ صفی بھی ڈی پی او جہلم کے ہمراہ موجود تھے،

ڈی پی او جہلم نے قیدیوں کی خیریت دریافت کی،ان سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے،

جیل کے سیکیورٹی انتظامات، صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کا جائزہ بھی لیا،

عید جیسے مواقع پر قیدیوں کو بھی خوشیوں میں شریک کرنا ایک انسانی فریضہ ہے انہوں نے جیل حکام کو ہدایت کی کہ قیدیوں کو قانون کے مطابق تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈی پی او جہلم

جہلم پولیس انسانی حقوق، فلاحی اقدامات اوراصلاحی سرگرمیوں کو ترجیح دیتی ہے، تاکہ معاشرے کے ہر فرد کو وقار کے ساتھ جینے کا موقع فراہم کیا جا سکے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You