اہم خبریںجہلم

ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد،ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد،ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے،

متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کاروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا

شہریوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس پی انویسٹیگشن محمد حسیب راجہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You