اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،03ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،03ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان محمد عارف اور اکبر شاہ کر گرفتار کر لیا ،
ملزم محمد عارف سے پسٹل 30بور معہ روند اور ملزم اکبر شاہ سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے ،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد یاسر کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے پسٹل 9ایم ایم معہ روند برآمد ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You