ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سول لائینز کے علاقہ میں امامیہ بارگاہ کا وزٹ
ڈی پی او جہلم نے سیکورٹی اوردیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا،
پولیس افسران کو چیک کیا اور الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات دیں،
ڈی ایس پی سٹی نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،
ڈی پی او جہلم نے مجلس کے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی،
محرم الحرام کے حوالے سے مناسب ہدایات جاری کیں،
شرکاء کو چیکنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے،
عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے جائیں،
اس موقع پر ایس ڈی پی اوسٹی سرکل، ایس ایچ او تھانہ سول لائینز ،ڈسٹرکٹ سیکیورٹی آفیسر جہلم اور ممبران امن کمیٹی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ،
پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
سوشل میڈیا پر مذہبی انتشار و اشتعال آنگیزی پھیلانے والےعناصر کے کلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی



