اہم خبریںکرائمز

ڈی آئی خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال کردیا گیا ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کے ذریعے پولیس وین کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You