پنجاب

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کا دورہ

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کا دورہ۔
ایس پی ہیڈ کوارٹرز عمران احمد ملک نے استقبال کیا، پولیس گارڈز کی سلامی،

یادگارِ شہداء پر پھولوں کی ریتھ چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

لاہور پولیس کی کمان ایک اعزاز کی بات اور بھاری ذمہ داری بھی ہے، افسران و جوان میری طاقت ہیں، مظلوموں کا سہارا بنیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر)محمدسہیل چوہدری۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You