پنجاب

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان ڈویژنل صدر عامر محمود

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان ڈویژنل صدر عامر محمود قریشی نے کہا

کہ نیا پاکستان بنانے والوں کے خواب ادھورے ہی رہ گئے ہیں اس لیے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت نیا پاکستان نہیں بنا سکتی کیونکہ اللہ تعالی نے دنیا کے نقشے پر ایک ہی پاکستان بنایا ہے نہ اس سے پہلے کوئی پاکستان بنا ہے اور نہ ہی اس کے بعد بنے گا انشاءاللہ ہمارا ملک پاکستان قیامت تک قائم رہے گا اور یہ کلمہ طیبہ کے نام پر بنا ہے نیا پاکستان والے نوجوانوں کو دھوکہ دے رہے ہیں عمران خان ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن عوام کو مایوسی کے سوا کچھ بھی نہیں دیا گیا عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی صاحب مستقبل پاکستان ضرور بنائیں گے اور انہیں پاکستان کے نوجوانوں کے مستقبل کی فکر ہے وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کا نوجوان پڑ لکھ کر اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم کردار ادا کریں اور یہ نوجوان ہی ہمارا مستقبل ہے نوجوانوں ترقی کریں گے تو پاکستان ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا پاکستان زندہ باد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You