پنجاب

ڈیرہ غازی خان سے سیاسی و سماجی شخصیت ناصر محمود قریشی نے گروپ کے ہمراہ آل پاکستان مسلم لیگ

ڈیرہ غازی خان سے سیاسی و سماجی شخصیت ناصر محمود قریشی نے گروپ کے ہمراہ آل پاکستان مسلم لیگ جناح کے سربراہ نواب محمد علی فیصل سدوزئی کے ساتھ ملاقات کی جس میں بلدیاتی انتخابات اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا نواب محمد علی فیصل سدوزئی نے گروپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کیا ہے اور ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریات پر کام کرتے ہیں اس دوران ناصر محمود قریشی نے کہا کہ مجھے فخر کہ آپ جیسے نوجوان ہی ہمارا مستقبل ہیں اور جو شعور بیدار آپ نے کیا وہ قابل تعریف ہے نواب محمد علی فیصل سدوزئی نے مزید کہا کہ بزرگوں کی دعائیں ہیں اور اللہ تعالی نے حمت بھی دی اور حوصلہ بھی دیا ہے کہ سچ حق بات کا ساتھ دیں گے گروپ شامل سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 289 ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی ، شیخ سراج عامر، ، شیخ بلاول ریاض، عرفان کھوسہ، بھی شامل ہیں آخر میں عامر محمود قریشی نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہم اپنے شہر اور ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے قدم سے قدم ملاکر کام کرتے رہے گیں عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You