پنجاب

ڈیرہ غازی خان سے : سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ پنجاب سجاد

ڈیرہ غازی خان سے : سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ پنجاب سجاد حسین بلوچ نے کہا کہ وفاقی بجٹ کو مزدوروں نے مسترد کردیا ہے اس لیے کہ قومی اسمبلی میں جو بجٹ پیش کیا گیا ہے اس میں لیبر کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے مزدوروں کی تنخواہ میں اور پینشن میں کوئی بھی اضافہ نہیں کیا گیا ہے سجاد حسین بلوچ نے مزید کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر مزدوروں کے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے اور اس مزدور دشمن بجٹ کو ختم کیا جائے ماضی سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مزدوروں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا تھا جس کی مشال کہیں بھی نہیں ملتی ہے چوہدری پرویز الہی نے ہمیشہ عوام دوست پیج فراہم کیا ہے قومی اور صوبائی حکومت ملکر لیبر اور مزدوروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے دنیا میں وہ ہی ملک ترقی کرتے ہیں جہاں مزدور خوشحال ہوتے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You