پنجاب

ڈیرہ غازی خان سے سابقہ چئیرمن لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازی خان سے سابقہ چئیرمن لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے کہا

کہ این اے 185 کے ضمنی انتخابات میں محمود قادر لغاری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے اور محمود قادر لغاری سیاست نہیں عوام کی خدمت کرتے ہیں آج وہ جہاں بھی کارنر میٹنگ کرتے ہیں وہ کارنر میٹنگ نہیں بلکہ ایک بڑا جلسہ بن جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ جوک در جوک کارنر میٹنگ میں شرکت کیلئے تشریف لاتے ہیں عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ حلقہ این اے 185 پر اب صرف انتخابات کی انتظار ہے کہ 23 نومبر محمود قادر لغاری کی کامیابی اور فتح کا دن ہے اس لیے کہ عوام کی اکثریت نے محمود قادر لغاری کا انتخاب پہلے ہی کر لیا ہے محمود قادر لغاری اپنی شخصیت کا ووٹ حاصل کر رہے ہیں ڈیرہ غازی خان میں لوگوں کی پڑی تعداد سیاسی جماعتوں سے بالاتر ہوکر بلکہ محمود قادر لغاری کو ووٹ ڈالنے جائیں گے آخر میں تمام ساتھیوں نے محمود قادر لغاری کی کامیابی اور انہیں عوام کی خدمت کرنے کے لیے دعائیں کی ساتھیوں میں فرحان ریاض اللّٰہ والا ، مرزا نعمان ، رحمان میرانی ، محمد جنید ، ملک محمد راشد ، سب نے محمود قادر لغاری کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You