پنجاب

ڈیرہ غازی خان سے بیورو چیف ناصر محمود کی رپورٹ کے مطابق سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس

ڈیرہ غازی خان سے بیورو چیف ناصر محمود کی رپورٹ کے مطابق سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ پنجاب سجاد حسین بلوچ نے کہا کہ 16 دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کا واقعہ کو کبھی نہیں بھولیں گے دشمن نے معصوم بچوں کو شہید کیا ہے جس سے واضح ہو گیا ہے کہ یہ دشمن کی بزدلانہ چال ہے اور نہ ہی ہمارے دشمن کے اندر اتنی طاقت ہے کہ وہ سامنے سے حملہ کرے کیونکہ بزدل ہمیشہ پیچھے سے وار کرتے ہیں سجاد حسین بلوچ نے مزید کہا کہ معصوم بچوں کو شہید کرکے دشمن ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتا ہے اگر کسی میں جرت ہے تو وہ سامنے آکر پاکستان کی عوام اور پاکستان کی بہادر افواج کے ساتھ لڑ کر دیکھیں صفہ حستی سے مٹا دیا جائے گا پاکستان کی عوام اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا جب تک پاکستان ہے تو دنیا قائم ہے اور پاکستان کی وجہ سے ہی پوری دنیا میں امن قائم رہے گا پاکستان زندہ باد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You