اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر بلال ٹاؤن میں پچھلے دو دن سے شروع کی جانے والی

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر بلال ٹاؤن میں پچھلے دو دن سے شروع کی جانے والی خصوصی صفائی مہم جاری،

تمام کچرہ پوائنٹس کے ساتھ ساتھ جڑی بوٹیوں کو بھی کلیئر کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر بذات خود صفائی مہم کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنے گھروں کے سامنے صفائی کا خصوصی خیال رکھیں،کوڑا مقرر کردہ جگہوں اور کوڑا دانوں میں پھینکیں اور آس پاس کا ماحول صاف ستھرا رکھیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You