اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت۔ ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے سمیت آگ بجھانے کے کامیاب مظاہرے بھی پیش کئے گئے۔

شہری دفاع کی تربیت ہر شہری کے لیے لازمی ہے خصوصاً طلبا و طالبات جو ہمارا مستقبل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You