اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا تاریخی قلعہ روہتاس کا دورہ، قلعے کے مختلف حصوں

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا تاریخی قلعہ روہتاس کا دورہ، قلعے کے مختلف حصوں میں جاری تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا،

ایس ڈی او آثار قدیمہ عمران زاہد کو ہدایت کی کہ قلعے کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا جائے تاکہ سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے۔
سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے تاریخی مقامات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You