اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے مجاہدہ آباد اولڈ جی ٹی روڈ پر برسوں سے بے کار پڑی زمین

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے مجاہدہ آباد اولڈ جی ٹی روڈ پر برسوں سے بے کار پڑی زمین کو مثبت استعمال میں لاتے ہوئے گرین بیلٹ میں تبدیل کر کے ایک خوبصورت رنگ دے دیا،

ڈپٹی کمشنر کا کام کا جائزہ لینے کے لیے صبح سویرے دورہ۔ گرین بیلٹ منصوبہ شہر کی خوبصورتی میں اہم اضافہ ثابت ہو گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You