اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کامران خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈینیشن حاکم خان کا اسسٹنٹ کمشنر

ڈپٹی کمشنر کامران خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈینیشن حاکم خان کا اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے ہمراہ تحصیل دینہ میں قائم غیر قانونی بس سٹینڈز اور اوور چارجنگ کرنے والوں کے خلاف ایکشن ۔

غیر قانونی میرپور/راولپنڈی بس سٹینڈ سیل کر دیا گیا۔زائد چارجنگ اور دستاویزات کی عدم دستیابی پر 6 گاڑیوں کا چالان کیاگیا۔2 ٹرانزٹ پوائنٹس پر،پارکنگ فیس کی اوور چارجنگ پر بھی کارروائی کی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You