
ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کرنے کی ہدایت
بجلی چور نہ صرف ملک و قوم کے مجرم ہیں بلکہ ایمانداری سے بجلی استعمال کرنے اور بروقت واجبات ادا کرنے والے صارفین کے بھی مجرم ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کی بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت۔



